the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
 آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے آج کہا ہے کہ آر ایس ایس ملک کے کسی بھی مذہبی طبقات کے خلاف نہیں ہے اور نہ ہی وہ کام کرتی ہے بلکہ آر ایس ایس صرف ہندو کمیونیٹی کی ترقی کیلئے کام کرتی ہے۔ 


موہن بھاگوت یہ بیان اس وقت آیا ہے جب ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں ۔ کل ہی کلکتہ ہائی کورٹ نے کلکتہ پولس کے انکار کے بعد آر ایس ایس کو بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں ریلی کرنے کی مشروط اجازت دی ہے۔ کلکتہ پولس



کے خلاف آر ایس ایس نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ موہن بھاگوت 4ہزار بی جے پی اور آر ایس ایس ورکروں کے ساتھ خصوصی میٹنگ کررہے ہیں ۔

نوٹ بندی کے بعد وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کھل کر مودی کی سخت تنقید کررہی ہیں ۔اس کی وجہ سے ٹی ایم سی اور آر ایس ایس کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں ۔کلکتہ ہائی کورٹ کے ذریعہ آر ایس ایس کو ریلی کی اجازت دیے جانے پر بی جے پی نے کہا تھا کہ ممتا بنرجی بنگال میں آر ایس ایس اور بی جے پی کی مقبولیت میں کمی نہیں لا سکتی ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.